مسئلۂ کشش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mas’ala-e kashish meanings and details

مسئلۂ کشش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + اَلَہ + اے + کَشِش }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مسئلہ| کے ساتھ ہمزہ زائد بڑھا کر کسرہ اضافت ملا کر فارسی زبان سے اسم |کشش| لگانے سے مرکب اضافی |مسئلہ کشش| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٨ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

مسئلۂ کشش کے معنی

١ - [ طبیعیات ] یہ نظریہ کہ ہر جسم دوسرے جسم کو اپنی طرف کھینچتا ہے، کشش ثقل۔

"خیال ہے کہ مسئلہ کشش یعنی کہ ہر جسم دوسرے جسم کو اپنی طرف کھینچتا ہے، اسی فلسفی (نیوٹن) کی ایجاد ہے۔" (١٩٣٨ء، مقالات شبلی، ٤٧:٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!