مسئلۂ مثلثات کے معنی

مسئلۂ مثلثات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + اَلَہ + اے + مُثَل + لِثات }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مسئلہ| کے ساتھ ہمزہ زائد بڑھا کر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے اسم |مثلث| کے ساتھ |ات| بطور لاحقہ جمع لگانے سے مرکب اضافی |مسئلہ مثلثات| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٢ء، کو "علم ہیئت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

مسئلۂ مثلثات کے معنی

١ - [ ہیئت ] وہ مسئلہ جس میں مثلث کے ضلعوں اور زاویوں کی باہمی نسبت سے بحث کی جائے، مثلث پیمائی، علم مثلثات۔

"م ط کو مساوی پ کے کھنچو اور فرض کرو م ا نہایت اصغر ہو بعد اس کے بموجب مسئلہ مثلثات کی. نصف قطر۔" (١٨٤٢ء، علم ہیئت (ترجمہ)، ١٤٠)