مسابقت
{ مُسا + بَقَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٤ء کو "شعر الحجم" میں مستعمل ملتا ہے۔
["سبق "," سَبْقَت "," مُسابَقَت"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
مسابقت کے معنی
١ - مقابلے پر دوڑنا، دوڑنے میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا۔
"میں تم سے ڈنکے کی چوٹ پر کہہ رہا ہوں کہ یہ تو ایک دم ناجائز کاروباری مسابقت حاصل کرنے کا انداز . سب لاہوری مزاج کے بنیادی عناصر ہیں۔" (١٩٨٣ء، اردو ادب کی تحریکیں، ٢٣٠)
مترادف
دوڑ