مسبوق کے معنی

مسبوق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + بُوق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |اسم صفت| ہے۔ اردو میں بطور اسم نیز صفت مستعمل ہے۔ ١٨٣٤ء کو "مثنوی ناسخ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(سَبَقَ ۔ پہلے جانا)","فقہ میں اس شخص کو کہتے ہیں جس کی کچھ رکعت نماز کی جاتی رہی ہو یعنی جب جماعت ایک رکعت یا دو رکعت پڑھ چکے تو وہ آکر ملے","گزرا ہوا"]

سبق سَبَق مَسْبُوق

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مسبوق کے معنی

١ - جس پر سبقت لی جا چکی ہو، پیچھے رہ جانے والا۔

"چونکہ ہر "ماقبل" حال" میں مدغم ہوتے وقت مسبوق بالعدم ہوتا ہے . حادث کہا جاتا ہے۔" (١٩٦٩ء، منطق فلسفہ اور سائنس، ٣٩)

٢ - گزرا ہوا گزشتہ، سابق۔ (فرہنگ آصفیہ؛ نوراللغات)

"مسبوق اس شخص کو کہتے ہیں کہ جس کو امام کے ساتھ شروع سے ایک یا کئی رکعتیں نہ ملی ہوں۔" (١٩٥٣ء، مفتی کفایت اللہ، تعلیم الاسلام، ٤٢:٣)

٣ - [ فقہ ] ایسا شخص جو ایک یا دو رکعت ختم ہونے کے بعد نماز باجماعت میں شریک ہوا ہو۔

مسبوق english meaning

former [A~????]