مستزادہ کے معنی

مستزادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَزا + دَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مستزاد| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور |صفت| مستعمل ہے۔ ١٩٥٧ء کو "مقدمۂ تاریخ سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

["مُسْتَزاد "," مُسْتَزادَہ"]

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )

مستزادہ کے معنی

١ - اضافہ کیا ہوا، زائد، بڑھایا ہوا۔

"اس نے ساری دنیا کی ایک تاریخ لکھنا شروع کی جو گویا پولے بیوس ہی کا مستزادہ ہے۔" (١٩٥٧ء، مقدمۂ تاریخ سائنس، (مقدمہ)، ٤٢٨:١)

Related Words of "مستزادہ":