مستشار کے معنی

مستشار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَشار }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اِستَشارَ ۔ مشورہ کرنا)","صلاح کار","نصحیت کو","وہ جس سے مشورہ کیا جائے"]

شور مُشِیر مُسْتَشار

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مُسْتَشارِین[مُس + تَشا + رِین]
  • جمع غیر ندائی : مُسْتَشاروں[مُس + تَشا + روں (و مجہول)]

مستشار کے معنی

١ - جس سے مشورہ کی جائے، مشیر، مشورہ دینے والا۔

"ہر وصول شدہ کتاب کے متعلق اراکین مجلس مستشار کی آراء کی حصول کے بعد اس کی طباعت و اشاعت کے خصوصی انتظامات کیے جاتے۔" (١٩٧٢ء، ہماری زندگی، ١٢٢)

مستشار کے جملے اور مرکبات

مستشار خصوصی

Related Words of "مستشار":