مستشرق کے معنی
مستشرق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُس + تَش + رِق }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء کو "مسافران لندن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ماہر شرقیات","ماہرِ علومِ شرقیہ","وہ فرنگی جو مشرقی زبانوں اور علوم کا ماہر ہو"]
شرق مَشْرِق مُسْتَشْرِق
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : مُسْتَشْرِقِین[مُس + تَش + رِقین]
- جمع غیر ندائی : مُسْتَشْرِقوں[مُس + تَش + رِقوں (و مجہول)]
مستشرق کے معنی
١ - مشرقی تاریخ، تہذیب، زبان یا علوم وغیرہ کا مغربی ماہر۔
"پروفیسر آرنلڈ جیسے بلند پایہ مستشرق کے علم و فضل اور بصیرت سے استفادہ کی راہیں کھلی ہوئی تھیں۔" (١٩٩٢ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٤٤)
مستشرق english meaning
((Plural) مستشرقین mustash|riqin|) Orientalist. [A~مشرق]