مستعرب کے معنی

مستعرب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَع + رِب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٠٤ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عرب "," عَرَب "," مُسْتَعْرِب"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : مُسْتَعْرِبین[مُس + تَع + رِبین]
  • جمع غیر ندائی : مُسْتَعْرِبوں[مُس + تَع + رِبوں (و مجہول)]

مستعرب کے معنی

١ - وہ عرب جو بعد میں عربوں میں داخل ہوگئے اور عرب کہلائے، بعد کے عرب۔

"اسی طرح بعض مستعرب ایرانیوں نے. حکم کا ترجمہ عربی زبان میں کیا۔" (١٩٧٣ء، عام فکری مغالطے، ٢١٤)

٢ - عربوں کی حکومت میں رہنے والے نصرانی۔

"عربوں کی حکومت میں نصاریٰ بھی جنہیں مستعرب کہتے تھے. مسلمانوں کے برابر تھے۔" (١٨٩٧ء، تمدن عرب، ٢٥٨)

Related Words of "مستعرب":