مستعدانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mustaidaana meanings and details

مستعدانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَعِدا + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت |مستعد| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقہ صفت و تمیز لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز مستعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٨٦ء کو "مکاتیب امیر مینائی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عدد "," مُسْتَعِد "," مُسْتَعِدانَہ"]

اسم

متعلق فعل

مستعدانہ کے معنی

١ - مستعدوں کی طرح، شاگردوں کی طرح نیز مستعدی کے ساتھ، آمادگی، دلچسپی یا سرگرمی کے ساتھ۔

"کلام سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے علوم درسیہ کی تحصیل مستعدانہ کی تھی۔" (١٩١٤ء، شبلی، حیات حافظ، ١١)

٢ - تیزی کے ساتھ، چستی کے ساتھ، جلد، بعجلت۔

"کمیٹی کی ذمہ داریوں کی مستعدانہ تعمیل کمیٹی کے کام میں اس رکن کی شرکت کی مقتضی ہو۔" (١٩٦١ء، اقوام متحدہ کا چارٹر، ٣٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!