مستعیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mustaeer meanings and details

مستعیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَعِیر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت نیز اسم| ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء کو "نور الہدایہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ادھار مانگنے والا","طلبگارِ عاریت","عاریةً حاصل کرنے والا","غیر مستقل","کرایہ پر مانگنے والا"]

عور مُسْتَعار مُسْتَعِیر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مستعیر کے معنی

["١ - [ کتب خانہ ] وہ شخص جسے ایک معینہ مدت کے لیے لائبریری سے کتابیں مستعار دی جائیں۔ (نظام کتب خانہ)"]

["\"ان دونوں صورتوں میں. مستعیر یعنی کرایے پر لینے والا اور استعمال کے لیے مانگنے والا اس کو فنا نہیں کرسکتا۔\" (١٩٧٦ء، جنگ، کراچی، ٢٤ مئی، ٣)","\"انہیں مستعیر محکمے یعنی صدارتی سیکڑیٹ (عوامی) میں ترقی کا کوئی حق نہیں ہوگا۔\" (١٩٨٧ء، سرکاری خط و کتابت، دفتری حکم نامے، ٩٦:٣)"]

["١ - ادھار پر لینے والا، کرایہ پر مانگنے والا، عاریتہً حاصل کرنے والا۔","٢ - عاریتہً لیا ہوا، مانگا ہوا؛ چند روزہ، عارضی غیر مستقل۔","٣ - وہ جو استعاروں میں بات کرے۔ (اسٹین گاس)"]

مستعیر کے جملے اور مرکبات

مستعیر رجسٹر, مستعیر کارڈ

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!