مستغاث کے معنی
مستغاث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُس + تَغاث }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٣٥ء کو "گلزار ابراہیم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(اِستَغاث ۔ مدد چاہنا)","وہ جس سے فریاد چاہیں","وہ جس کے پاس فریاد لے جائیں","وہ شخص جس سے فریاد چاہیں"]
غوث مُسْتَغاث
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
مستغاث کے معنی
١ - جس سے فریاد کی جائے، جس سے انصاف چاہیں، جس کے روبرو درخواست یا استغاثہ پیش کریں۔
کون ہے فریاد خواہوں کا معین و مستغاث اے رحیم و اے کریم و اے الاۃُ العٰلمین (١٩٧٥ء، خروش خم، ١٠٨)
مستغاث english meaning
(one) to whom complaints are made for redress(one) To whom compliants are made for redress. [A~استغاثہ]