مستقبل تمام کے معنی
مستقبل تمام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُس + تَق + بِلے + تَمام }
تفصیلات
١ - (قواعد) وہ زمانہ جس میں آئندہ کے دو واقعات میں سے کسی ایک واقعے کے پیش تر امکانی وقوع کی تکمیل کی طرف اشارہ ہوتا ہے (جیسے: جب تم آئو گے، احمد سو چکا ہو گا)۔
[""]
اسم
اسم ظرف زمان