مستقبل دوامی کے معنی
مستقبل دوامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُس + تَق + بِلے + دَوا + می }
تفصیلات
١ - (قواعد) مستقبل مطلق کی ذیلی قسم جس میں فعل کی ہیئت سے آئندہ کے عمل کا تواتر ظاہر ہوتا ہے، جیسے: احمد کھیلتا رہے گا)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ