مستند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mustanad meanings and details

مستند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَنِد }{ مُس + تَنَد }

تفصیلات

١ - سند دینے والا، معتبر قرار دینے والا، پشتن۔, iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اِستَنَدَ۔ سہارا لینا کسی پر)","تصدیق شدہ","تصدیق کیا ہوا","سند پایا ہوا","سند کے لایق","سند یافتہ","قابلِ اعتماد"]

سند مُسْتَنَد

اسم

صفت ذاتی, صفت ذاتی ( واحد )

مستند کے معنی

١ - سند دینے والا، معتبر قرار دینے والا، پشتن۔

"سکے کسی ملک کی تاریخ مرتب کرنے کا انتہائی مستند ذریعہ ہوتے ہیں۔" (١٩٩٧ء، اردو نامہ، لاہور، دسمبر، ٢٩)

١ - سند یا تصدیق یاپا ہوا، معتبر، مصدقہ، استناد کے قابل۔

٢ - [ طب ] قرابا دینی، حسب کتاب الادویہ، وہ دوائیں وغیرہ جو برطانوی قرابا دین میں پائی جاتی ہیں (Official)۔ (ماخوذ: علم الادویہ (ترجمہ)، 15:1)

مستند کے مترادف

ٹکسالی, کتابی, کلاسک, کلاسیکی, معتبر

مصدقہ, معتبر, موثق

مستند کے جملے اور مرکبات

مستند الرائے, مستند الیہ, مستند ترین, مستند انسان, مستند حوالہ, مستند شاعر, مستند علیہ, مستند ماخذ, مستند ورقے, مستندالرائے

مستند or mustanad english Translation

supported; firm; to be relied on; authenticatedgenuineauthenticauthoritativereliable

شاعری

  • مبداء جود و سخامنع لطف و عطا
    مخزن حلم و حیا مستند و موتمن
  • تیری وہ کتاب مستند ہے
    توریت و زبور جس سے رد ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!