تحیز کے معنی
تحیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَحَیْ + یُز }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "تیغ فقیر برگردن شریر، میں مستعمل ملتا ہے۔"۔, m["سانپ کا کنڈلی مار کر بیٹھنا"]
حیز تَحَیُّز
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تحیز کے معنی
١ - محدود ہونے کی حالت، احاطے میں آنے کی صورت۔
مجرد مادے سے ہے اسے پرواے صورت کیا تحیز سے ہے پاک اس کے لیے گھر کی ضرورت کیا (١٩٢٥ء، شوق قدوائی، مثنوی حسن، ٢٥)
تحیز english meaning
think no end of oneselfto act the fop or swellto bragto curl one|s moustaches