مسجد جمعہ کے معنی
مسجد جمعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَس + جِدے + جُم + عَہ }
تفصیلات
١ - حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب ہجرت کے موقع پر قبا کی بستی سے مدینہ منورہ روانہ ہوئے تھے تو جمعے کا روز تھا، ابھی آپۖ قبیلۂ بنوسالم بن عوف میں پہنچے تھے کہ جمعے کی نماز کا وقت ہو گیا، اسی مقام پر آپۖ نے نماز جمعہ ادا فرمائی۔ اب جہاں ایک مسجد بنا دی گئی ہے جسے مسجد جمعہ کہا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ