مسجد غمامہ کے معنی

مسجد غمامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + جِدے + غَما + مَہ }

تفصیلات

١ - حرم نبویۖ کے قریب واقع مسجد جہاں حضور اقدسۖ عیدین کی نماز پڑھا کرتے تھے، اس کو مسجد مصلٰے بھی کہتے ہیں۔ حضورۖ نے وہاں نمازِ استسقاء پڑھائی تھی، اسی وقت بادل نمودار ہو کر بارش اس لیے یہ مسجد غمامہ (بادل) سے موسوم ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ