مسرع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Musri‘ meanings and details

مسرع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + رِع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت نیز اسم| ہے اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤١ء کو "تجزبی فعلیات" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیز کرنے والا","جلد باز","جلدی کرنے والا","سرعت پذیر"]

سرع سُرْعَت مُسْرِع

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : مُسْرِعِین[مُس + رِعِین]

مسرع کے معنی

١ - سرعت پذیر، سرعت آور، جلدی کرنے والا۔

"ان مسرع ریشوں (Acelerator Fibres) کو تہیج پہنچانے کا اثر، جو مشارکی کے عقدۂ نجمیہ . سے قلبی ضفیروں کو جاتے ہیں۔" (١٩٤١ء، تجربی فعلیات (ترجمہ)، ١٦٣)

٢ - تیز کرنے والا، رفتار میں اضافہ یا کمی کرنے والا آلہ۔

"آموز کنندہ نے پہلے کلچ دبانے کے عمل پر توجہ مرکوز کی اور اس کے بعد گئیر بدلنے پر اور پھر مسرع پر تو اس اصول کی خلاف ورزی لازم آئے گی۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ١٨٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!