مسرف کے معنی

مسرف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + رِف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٢ء کو "شبستان سرور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت خرچ کرنے والا","بیجا خرچ کرنے والا","بے ہودہ خرچ کرنے والا","فضول خرچ","لکھ لُٹ","کھاؤ اڑاؤ"]

سرف اِسْراف مُسْرِف

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مُسْرِفین[مُس + رِفِین]
  • جمع غیر ندائی : مُسْرِفوں[مُس + رِفوں (و مجہول)]

مسرف کے معنی

١ - بیجا اور فضول خرچ کرنے والا، فضول خرچی کرنے والا، اسراف کرنے والا، فضول خرچ۔

"ہمارے شعراء ہمیشہ سے الفاظ کے معاملے میں مسرف رہے ہیں۔" (١٩٨٥ء، نقد حرف؛ ٥٣)

مسرف english meaning

((Plural) ?????? musrifin|) Extravagantprodigal. [A~?????]

شاعری

  • گنج قاروں ہی نہ پا کر رائگاں دیدوں ابھی
    ہوں وہ مسرف گر ملیں دونوں جہاں دیدوں ابھی

Related Words of "مسرف":