مسلوب کے معنی

مسلوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + لُوب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور |صفت| مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھین لیا گیا","سلب شدہ","سلب کیا گیا","مٹایا گیا","نیست و نابود کیا گیا","کسی چیز کا چھین لینا","کسی چیز کو چھین لینا","کسی معاملے میں ایک طرف ہونا","ّاّدمی کی محرومی"]

سلب سَلْب مَسْلُوب

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مسلوب کے معنی

١ - سلب کیا گیا، چھینا یا مٹایا گیا۔

"آزادی ہر قوم کا حق ہے اور مسلوب ہونے کی صورت میں استقامت کی شاہراہ سے گزر کر ایثار کی طاقت حاصل کی جاتی ہے۔" (١٩٧٥ء، شورش کاشمیری، فن خطابت، ٧٤)

مسلوب کے مترادف

معدوم

چھینا, معدوم, مفصوب, مفقود

مسلوب کے جملے اور مرکبات

مسلوب الحواس

مسلوب english meaning

(of person) deprived of(of person) deprived of. [A~سلب](of thing) snatched away

Related Words of "مسلوب":