مسہل الولادت کے معنی
مسہل الولادت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُس + ہِلْل (ا غیر ملفوظ) + وِلا + دَت }
تفصیلات
١ - (جواہرات) ایک پتھر جس کی خاصیت یہ بیان کی جاتی ہے کہ اگر درد زہ کی حالت میں یہ پتھر نزدیک موجود ہو تو ولادت کی تکلیف نہ ہوگی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ