مسیحیت کے معنی
مسیحیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَسِی + حْی + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مسیحی| کے ساتھ |یت| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٩١٥ء کو "ارض قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔
["مَسِیحی "," مَسِیحِیَّت"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
مسیحیت کے معنی
١ - عیسائی ہونا، عیسائی مذہب کے عقائد و افکار، عیسویت۔
"ابتداء میں مسیحیت کے نزدیک حیات مادی کے مسائل و امور اور قانون و ریاست قابل اعتنا نہیں تھے۔" (١٩٩٨ء، صحیفہ، لاہور، جنوری تا مارچ، ٥١)