مشبہ کے معنی
مشبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُشب + بِہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں عربی سے من و عن داخل ہوا اور بطور صفت اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٦ء کو "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تشبیہ دیا گیا","تمثیل دیا گیا","مُقابلہ کیا گیا","نسبت دیا گیا","وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہ دیں"]
شبہ شَبِیہ مُشَبِّہ
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : مُشَبِّہِین[مُشَب + بِہِین]
مشبہ کے معنی
١ - مانند کرنے والا، مشابہت دینے والا۔ (ماخوذ: فرہنگ عامرہ)
"مشتبہ لوگ خدا کا جسم اور اعضا انسانی جسم و اعضا کے مشابہ قرار دیتے ہیں۔" (١٩٧٣ء، فرقے اور مسالک، ٥٢)
٢ - وہ فرقہ یا مسلک جس کے لوگ خدا کے جسم اور اعضاء کو انسانی جسم و اعضا کے مشابہ قرار دیتے ہیں۔
مشبہ english meaning
likened (object). [A~شبہ]object for which a smile is used. [A~شبہ]precedingresemblence
شاعری
- جہت وجود کی غیر نہ پاے وہی مقید مطلق نانہاں
وہی منزہ وہی مشبہ غیر کی قید وجود منہ کا نہاں