مشتبہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mushtaba meanings and details

مشتبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُش + تَبَہ }

تفصیلات

١ - جس کی صحت میں شک ہو، جس کے بارے میں یقین نہ ہو، مشکوک، غیر یقینی۔, m["(اِشَتَبَہ ۔ گھبرا جانا ۔ شک پڑجانا)","احتمال کردہ شدہ","اصل لفظ بالکسر چہارم ہے","جس پر شبہ ہو","جس میں شبہ ہو","شُبہ کیا گیا","شک کیا گیا","مُبہم شک کیا گیا"]

اسم

صفت ذاتی

مشتبہ کے معنی

١ - جس کی صحت میں شک ہو، جس کے بارے میں یقین نہ ہو، مشکوک، غیر یقینی۔

مشتبہ کے جملے اور مرکبات

مشتبہءالوصول

مشتبہ or Mushtaba english Translation

suspect [A~اشتباہ]

شاعری

  • مشتبہ تیری دعا کا اثر اے اکبر ہے
    رزو لیوشن کے پٹاخے سے مگر بہتر ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!