مشتہر کے معنی

مشتہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُش + شَہَر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں عربی سے من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٧١ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اشتہار دینے والا","اعلان کردہ","شہرت دادہ","شہرت دہندہ","شہرت دیا گیا","شہرت دینے والا","مشہور کرنا ، ہونا کے ساتھ","مشہور کرنیوالا","مشہور کیا گیا","منادی کیا گیا"]

شہر اِشْتِہار مُشْتَہَر

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مُشْتَہرِین[مُش + تَہ + رین]

مشتہر کے معنی

١ - شہرت دیا گیا، مشہور، شہرت یافتہ، اعلان یا اشتہار کردہ۔

"اس ضمن میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایسی نوعیت کا ایک اعلان نامہ مشتہر ہو جو میں نے ہی ٹائپ کیا تھا۔" (١٩٩٨ء، ارمغانِ عالی، ٣٨٩)

مشتہر کے مترادف

مفاد

اشتہاری, اعلان, ایڈورٹائزر, پرچارک, مشہور, معلن, مناد, منادی

مشتہر english meaning

((Plural) مشتہرین mushtahirin|) Advertiseadvertisedcelebratedmade publicproclaimed

شاعری

  • پردۂ پوست میں ہے اس کی جا
    خامشہ نام مشتہر اس کا

محاورات

  • مشتہر کرنا

Related Words of "مشتہر":