مشتہی کے معنی
مشتہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُش + تہی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت |مشتٍہ| سے فارسی میں |مشتہی| بنا۔ فارسی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء کو "تفسیر مرتضوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آرزو مند","بھوک لگانیوالا","خواہش مند","خواہش کرنیوالا","خواہش کرنے والا","رغبت کرنیوالا","رغبت کرنے والا","طاقت دینے والا","یہ معنی درست نہیں ان کے لئے مشتہی ہونا چاہیے مگر اردو میں اس طرح مستعمل ہے"]
شہو اِشْتِہا مُشْتَہی
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
مشتہی کے معنی
١ - اشتہا پیدا کرنے والا، بھوک لگانے والا۔
"سیخ کبابوں کی مست اور مشتہی خوشبو یوں ہی سر راہے سونگھی تھی۔" (١٩٨٧ء، ترنگ، ٣٠٦)
٢ - خواہش کرنے والا، آرزو کرنے والا، رغبت کرنے والا، اشتہا رکھنے والا۔ (فرہنگ آصفیہ)
مشتہی english meaning
appetizer. [A~اشتہا]appetizingappetizing. [A~اشتہا]demandingwillingness