مشخص کے معنی
مشخص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُشَخ + خَص }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں عربی سے من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٧٥ء کو "نوطرز مرصع" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنکا گیا","اندازہ کیا گیا (کرنا ہونا کے ساتھ)","تجویز کردہ","تجویز کیا گیا","تشخیص کردہ","تشخیص کرنیوالا","تشخیص کیا گیا","جانچا گیا"]
شخص تَشْخِیص مُشَخَّص
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
مشخص کے معنی
"جوری کی مشخص کردہ قیمت ادا کرکے مدعی علیہ کو کوئی استحقاق نہیں ہے کہ شے رکھ لے۔" (١٩٣٣ء، جنایات بر جایداد، ١٦٣)
"حقیقت کو جو شے مشخص کرتی ہے وہ نہ زمان ہے اور نہ مکان بلکہ زمان و مکان کا ایک تسلسل (Space- time Cotinum) ہے۔" (١٩٩٤ء، نگار، کراچی، جولائی، ٣٧)
"اگر اس نے یہ چیلنج قبول کر لیا تو اس کا آئندہ کلام ہمارے لیے نئی ادبی راہیں مشخص کرے گا۔" (١٩٩٠ء، جدیدیت کی تلاش میں، ١٧٤)
جہل اپنا چھپاتا ہے ہنسی میں لیکن ہو جاتا ہے اس سے بھی مشخص انسان (١٩٩١ء، ذہن و ضمیر، ١٦٩)
مشخص کے مترادف
مقرر
معیّن, مقرر
مشخص english meaning
definedindividualizedinvidualized. [A~تشخیص]specified
محاورات
- مشخص کرنا