مشدد کے معنی
مشدد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُشَد + دَد }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں عربی سے من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٨ء کو "کلیات انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باندھا گیا","تشدید دیا گیا","جکڑ کر باندھا گیا","خُوب کس کر باندھا گیا","دو دفعہ پڑھا جانے والا حرف","شدّ والا حرف","مضبوط کیا گیا","وہ حرف جس پر تشدید ہو","وہ حرف جو تشدید سے پڑھا جائے"]
شدد تَشْدِید مُشَدَّد
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
مشدد کے معنی
١ - تشدید کیا گیا؛ (وہ حرف یا لفظ)جس پر تشدید ہو، دو دفعہ پڑھا جانیوالا (حرف)؛ باندھا گیا، مضبوط کیا گیا۔
"جس حرف پر تشدید آتی ہے وہ مشدد کہلاتا ہے۔" (١٩٩٤ء، نگار، کراچی، اگست، ٢٦)
مشدد کے مترادف
بستہ, مضبوط
باتشدید, بستہ, پختہ, پکّا, مضبوط
مشدد english meaning
(this) bearing tashid (w)(this) bearing tashid (w) [A~ شد](this) bearing tashid (w). [A~شد]doubled (letter)doublet (letter)
شاعری
- ادھر اللہ سے واصل ادھر مخلوق میں شامل
خواص اس برزخ کبریٰ میں ہے حرف مشدد کا