مشفوع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mashfū meanings and details

مشفوع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَش + فُوع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں عربی سے من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء کو "کمالین" میں مستعمل ملتا ہے۔

["شفع "," شافِع "," مَشْفُوع"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مشفوع کے معنی

١ - جس کی شفاعت یا سفارش کی گئی ہو۔

"طلب اجازت کی درخواست بھیجنے کے بعد شافع اور مشفوع دونوں نہایت بے چینی کے عالم میں ڈرتے اور کانپتے ہوئے جواب کے منتظر کھڑے ہیں۔" (١٩٧٢ء، سیرت سرور عالمۖ، ٤١٧:١)

٢ - متحدہ، یک جاشدہ، دو یا زیادہ اشخاص کے اتحاد یا ملاپ سے بنا ہوا۔ (اسٹین گاس)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!