مشمول کے معنی
مشمول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَش + مُول }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے عربی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء کو "شمشیر خانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(شَمَلَ ۔ شامل کرنا)","احاطہ کیا گیا","چاروں طرف س محاصرہ کیا گیا","سب طرف سے گھیرا گیا","شامل کردہ","شامل کیا گیا","شریک کیا گیا","گھیرا گیا","محاصرہ کیا گیا"]
شمل شامِل مَشْمُول
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : مَشْمُولات[مَش + مُو + لات]
مشمول کے معنی
١ - شامل کیا ہوا، شریک کیا گیا، سب طرف سے گھیرا گیا، شمار میں کیا ہوا۔
"یہ ضرور ہوتا ہے کہ شاعری کا مشمول ہمیشہ بالکل ایک سا نہیں رہتا۔" (١٩٧٩ء، اثبات و نفی، ٦٩)
مشمول english meaning
(F. & (Plural) ?????? mashmoo|lah) Included (in)incorporated (with) [A~????]