مشموم کے معنی
مشموم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَش + مُوم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے عربی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء کو "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(شَمَّ ۔ سونگھنا)","خوشبو دار","خوشبو لگا ہوا","خوشبو میں بسا ہوا","خوشبودار معطر","سونگھا گیا","سونگھا ہوا","عطر میں بسا ہوا"]
شمم مَشام مَشْمُوم
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
مشموم کے معنی
١ - سونگھا گیا، سونگھا ہوا۔
"سونگھتے وقت مشمورم سے دقائق جدا ہو کر اعصاب شامہ پر اثر ڈالتے ہیں۔" (١٩٢٣ء، نگار، لکھنؤ، ٢فروری، ١٢٢)
٢ - خوشبودار، معطر۔ (جامع اللغات)
مشموم english meaning
scent