مشکل کشا کے معنی

مشکل کشا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُش + کِل + کُشا }

تفصیلات

i, m["حضرت علی","حضرت علی کا لقب","حلال مشکل","عقدہ کشا","مشکل حل کرنے والا","مُشکل حل کرنے والا","مشکل ربا","مصیبت دور کرنے والا","وافع مشکل","وہ چیز جو دشواری سے کھلے"]

اسم

اسم معرفہ, صفت ذاتی

مشکل کشا کے معنی

["١ - حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب۔"]

["١ - مشکل حل کرنے والا، دشواری، مصیبت دور کرنے والا، اڑی نکالنے والا، بپتا میں کام آنے والا۔"]

مشکل کشا english meaning

one who removes difficulties

شاعری

  • عقدے محب کے دل کے بک پل میں ہوں گے آساں
    تصدیق اس سخن پر مشکل کشا ہے شاہد
  • کوئی نہیں خازن گنج خدا
    تیرے بن اے حیدر مشکل کشا
  • اللہ رے نبیرہ مشکل کشا کی شان
    تھی جس کے عضو عضو سے پیدا خدا کی شان

محاورات

  • مشکل کشا کا کھڑا دونا

Related Words of "مشکل کشا":