مصدر اصلی کے معنی

مصدر اصلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَص + دَرے + اَص + لی }

تفصیلات

١ - (قواعد) وہ مصدر جسے اہل زبان نے مصدر ہی کے لیے وضع کیا ہو: جیسے: بونا، کہنا، جانا وغیرہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مصدر اصلی کے معنی

١ - (قواعد) وہ مصدر جسے اہل زبان نے مصدر ہی کے لیے وضع کیا ہو: جیسے: بونا، کہنا، جانا وغیرہ۔