مصدر غیر وضعی کے معنی

مصدر غیر وضعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَص + دَرے + غَیر (ی لین) + وَضْعی }

تفصیلات

١ - وہ مصدر جس کے الفاظ فارسی یا عربی پر مصدر ہندی یا مصدر کی علامت زیادہ کر کے یا الفاظ ہندی پر جو مصدر نہ ہوں علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیں جیسے شوریدن سے شور کرنا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ