مصدر لازم کے معنی

مصدر لازم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَص + دَرے + لا + زِم }

تفصیلات

١ - (قواعد) وہ مصدر جو صرف فاعل کو ہی چاہیے، جیسے: دوڑنا وغیرہ وہ مصدر جو صرف فاعل پر تمام ہو جائے، جیسے، آنا، جانا، وہ مصدر ہے جو صرف فعل فاعل پر ختم ہو جائے اور معنوں کی ضرورت نہ ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "مصدر لازم":