مصلحت آمیز کے معنی

مصلحت آمیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَص + لَحَت + آ + میز (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - (ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پر کوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع و محل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، (مجازاً) چال بازی اور حکمت سے بھرا ہوا۔, m["جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو"]

اسم

صفت ذاتی

مصلحت آمیز کے معنی

١ - (ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پر کوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع و محل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، (مجازاً) چال بازی اور حکمت سے بھرا ہوا۔

٢ - فریب پر مبنی۔

شاعری

  • کون کہتاہے حسینوں سے کسے پرہیز ہے
    ناصحا یہ بھی دروغ مصلحت آمیز ہے

محاورات

  • دروغ مصلحت آمیز بہ از راستی فتنہ انگیز

Related Words of "مصلحت آمیز":