مصور حرارت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word musawwir-e-haraarat meanings and details
مصور حرارت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُصَوْ + وِرے + حَرا + رَت }
تفصیلات
١ - (طبیعیات) کسی چیز کی حرکت سے جو لہری ارتعاش پیدا ہوتا ہے وہ حرارت بھی پیدا کرتا ہے، اس حرارت کی لہر (Heat wave) سے کسی بھی چیز کا عکس بنایا جا سکتا ہے عکس محفوظ کر لینے والا کیمرہ، اس میں نفرا شعاعیں استعمال ہوتی ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مصور حرارت کے معنی