مضر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word muzir meanings and details

مضر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُضِر }

تفصیلات

iعربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٤ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تکلیف دہ","جائے فرار","چارہ کار","ضرر پہنچانے والا","ضرر رساں","عربی میں بتشدید اخر ہے","غیر مفید","مضرت رساں","نقصان دہ","نقصان رساں"]

ضرر مُضِر

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

مضر کے معنی

١ - غیر مفید، زبوں۔

"تحصیل علم میں جو بات سخت مضر اور نقصان رساں ہے وہ کتابوں کی کثرت، اصطلاحات کی رنگا رنگی اور نظریات کی بوقلمونی ہے۔" (١٩٨٦ء، دنیا کی سو عظیم کتابیں، ٣٣٤)

٢ - [ طب ] نقصان پہنچانے والا، نقصان دہ دوا وغیرہ۔

"جن جانوروں کا گوشت انسان کے لیے مضر ہے . ان کو قرآن نے خباثت قرار دیا اور حرام کر دیا۔" (١٩٧١ء، معارف القرآن، ٣٦:٣)

مضر کے مترادف

خطرناک

بچاؤ, پناہ, زبوں, زبُوں, زہریلا, فاسد, گریز

مضر کے جملے اور مرکبات

مضر اثرات, مضر صحت, مضر نتائج

مضر or muzir english Translation

banefuldeleteriousdetrimentaldetrimental. [A~ضرر]hurtfulinjuriousnoxiouspernicious

شاعری

  • گلقند بھی مضر ہو جو خواہش بغیر کھائے
    اور روکھی روٹی بھوک میں ہو جائے گل شکر

محاورات

  • چوشد ‌زہر ‌عادت ‌مضرت ‌نہ ‌بخشد
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!