مطالعہ کے معنی

مطالعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُطا + لَعَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "چند ہم عصر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سبق پڑھنے سے پیشتر طالب علموں کا معنی سمجھنا اور مطالب پر غور کرنا","کتاب بینی","کتاب خوانی","کتب بینی","کسی چیز کو اس سے واقفیت پیدا کرنے کی غرض سے دیکھنا","کسی چیز کو اس سے واقفیت پیدا کرنے کے لئے دیکھنا","کسی چیز کو اس سے واقفیت پیدا کرنے کے واسطے دیکھنا"]

طلع مُطالَعَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : مُطالَعے[مُطا + لَعے]
  • جمع : مُطالَعے[مُطا + لَعے]
  • جمع غیر ندائی : مُطالَعوں[مُطا + لَعوں (و مجہول)]

مطالعہ کے معنی

١ - کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پر غور کرنا، غور، توجہ، دھیان۔

"ہسپتالوں میں بیماریوں کی مختلف اقسام کے مطالعہ کی اجازت تھی۔" (١٩٩٣ء، صحیفہ، لاہور، جنوری، مارچ، ١٣)

مطالعہ english meaning

consideringinspectingturningthe attention (to); consideration; studyreadingcontemplationperusalstudyto go throughto observe thoroughlyturning the attention (to)

شاعری

  • ٹک دِل کے نسخے ہی کو کیا کر مطالعہ
    اس درس گہ میں حرف ہمارا ہے اک کتاب
  • دلِ کا مطالعہ کر اے آگہِ حقائق
    ہیں فن عشق کے بھی مشکل بہت دقائق

محاورات

  • مطالعہ کرنا

Related Words of "مطالعہ":