زیر مطالعہ کے معنی
زیر مطالعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زے + رے + مُطا + لَعَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |مطالعہ| لگانے سے مرکب توصیفی |زیر مطالعہ| بنا۔ ١٩٧٣ء کو "نکلیائی توانائی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
زیر مطالعہ کے معنی
١ - جس کا مطالعہ کیا جا رہا ہو، جو مطالعہ میں ہو، دوران مطالعہ۔
"پاکستانی اخبارات بھی باقاعدہ سے میرے زیر مطالعہ رہے ہیں۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٢ جولائی، ١٤)
زیر مطالعہ کے مترادف
زیرنظر