معاشیات کے معنی
معاشیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُعا + شِیات }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |معاش| کے ساتھ |یات| بطور لاحقۂ جمع برائے علم و فن لگانے سے |معاشیات| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہوے۔ ١٩١٧ء کو"علم المعیشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["علم پیداوار و تقسیم دولت","علم خانہ داری","گرہستی پنا","کفایت شعاری"]
معاش مُعاش مُعاشِیات
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
معاشیات کے معنی
١ - اقتصادیات سے متعلق علم جس میں دولت کی پیداوار اور صرف یا نوع بشر کی مادی فلاح و بہبود کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
"ایک مسلمان طالب علم اور عالم نہ صرف دینیات کا عالم ہوتا تھا بلکہ . علوم عمرانی، تاریخ و جغرافیہ، معاشیات و سیاسیات، فلکیات و نجومیات، ریاضی و البجرا پر بھی اس کو مہارت تامہ و عبور کامل ہوتا تھا۔" (١٩٨٩ء، آثار و افکار، ٧٩)
معاشیات english meaning
economics