عدت کے معنی

عدت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِد + دَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٠ء کو "ترجمۂ قرآن۔ شاہ عبدالقادر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مدتِ ممانعتِ نکاح","وہ زمانہ جس میں عورت کو دوسرا نکاح کرنے کی ممانعت ہے مطلقہ عدت تین حیض یا تین مہینے بیوہ کے چار مہینے دس روز، حاملہ کے لئے وضع حمل تک","وہ مدت شرعی جس میں عورت نکاح نہ کرسکے یعنی عورتوں کی طلاق کا وہ زمانہ جس میں دوسرا خاوند کرنا منع ہے"]

عدد عِدَّت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

عدت کے معنی

١ - [ شرع ] وہ مدت جس میں عورت(مطلقہ اور بیوہ) کے لیے دوسرا نکاح منع ہے (مطلقہ کی عدت تین حیض یا تین مہینے، بیوہ کی چار مہینے دس روز، حاملہ کے لیے وضع حمل تک)۔

"سپاہ دارِ اسلام کو ہمارے لشکر کی عدت اور حدت پر اطلاع ہوئی ہو گی سوائے اس کے اور راجاؤں کے لشکر برابر چلے آتے ہیں۔" (١٨٨٠ء، تاریخ ہندوستان، ٣٥٨:١)

عدت کے مترادف

شمار, گنتی

تعداد, شمار, عَدَ, گنتی, گننا

عدت کے جملے اور مرکبات

عدت کے دن

عدت english meaning

the time of probation which a divorced womanor a widowmust wait before she can marry againnovicenumber (of)probationary period (incumbent upon a woman in consequence of a dissolution of marriage either by divorce or by the death of her husband. After divorce the period is Three months and after the death of her husband four months and ten days)probationary period (of three months for divorced woman or of four months ten days for widow)

شاعری

  • وہ چار ماہ دس دن آپے کو اپنے روکیں
    نیکی کے ساتھ اپنی عدت کے دن گزاریں

Related Words of "عدت":