معدل الحرارت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mu‘addal-ul-harārat meanings and details
معدل الحرارت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُعَد + دِلُل (ا غیر ملفوظ) + حَرا + رَت }
تفصیلات
١ - حرارت کو اعتدال پر رکھنے والا، (طب) دماغ کی بالائی سطح میں ایک مرکز جو جسم میں تولید و اخراج حرارت کے توازن کو قائم رکھتا ہے۔ (Thermotatic)۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
معدل الحرارت کے معنی
١ - حرارت کو اعتدال پر رکھنے والا، (طب) دماغ کی بالائی سطح میں ایک مرکز جو جسم میں تولید و اخراج حرارت کے توازن کو قائم رکھتا ہے۔ (Thermotatic)۔