معدن کے معنی
معدن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَع + دِن }
تفصیلات
١ - وہ جگہ جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ وغیرہ نکالیں، کسی دھات کے نکلنے کی جگہ، کان، کھان۔, m["اپنی جگہ پر رہنا","(عَدَنَ ۔ اپنی جگہ پر رہنا)","چاندی سونے وغیرہ کے نکلنے کی جگہ","وہ جگہ جہاں زمین کھود کر دھاتیں ، کوئلہ، نمک وغیرہ نکالیں"]
اسم
اسم ظرف مکان
معدن کے معنی
١ - وہ جگہ جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ وغیرہ نکالیں، کسی دھات کے نکلنے کی جگہ، کان، کھان۔
معدن english meaning
((Plural) معادن ma|a|din) Mine
شاعری
- تھے معدن جواہر و صد کان علم وغن
آراستہ ہمیں سے تھا ایوان علم و فن - جھونک دی عشق نے جب اس دل بیتاب میں آگ
غل پڑا یہ کہ گری معدن سیعاب میں آگ - مکھ پہ لے رنگ خجالت‘ چھوڑ کر معدن گیا
لعل نے سن کو سخن تیرے لب رنگیں کا - وہ اک جمازہ جوہر جو ہے معدن جواہر کا
خم و چم اپنی دکھلاتا چلا ہنگام جولانی - خلق یوں بہرہ تجھ سوں پاتی ہے
فیض جیوں آفتاب سوں معدن - نور کا ہے گنج تیرا یو جمال
حسن کے گوہر کا توں معدن ہوا - خوں ٹپک کر آنکھ سے پھر اشک تر پیدا ہوا
معدن لعل بدخشاں میں گہر پیدا ہوا - مکھ پہ لے رنگ خجالت‘ چھوڑ کر معدن گیا
لعل نے سن کر سخن تیرے لب رنگیں کا - اسطقسات و موالید و جواہر خمسہ
ہفت اقلیم جہاں معدن زر بیسوں ایک