باوجود کے معنی

باوجود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + وُجُود }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |وجود| کے ساتھ فارسی حرف جار |با| بطور سابقہ لگنے سے |باوجود| مرکب بنا۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے عام طور پر مضاف اور مضاف الیہ مل کر استعمال ہوتے ہیں ١٧٠٧ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کسی چیز کے ہوتے ہوئے","ہر چند"]

اسم

متعلق فعل

باوجود کے معنی

١ - (کے یا کسرہ اضافی کے ساتھ) (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی۔

 باوجود اس کے مری ایک نہ مانی تم نے مورد لطف ہی رکھا سحر و شام مجھے (١٩٣٢ء، نقوش مانی، ٨٢)

باوجود english meaning

along with the fact (that)not withstandingalthoughwithalin spite ofnotwithstanding

شاعری

  • باوجود ملکیت نہ ملک میں پایا
    وہ تقدس کہ جو ہے حضرت انسان کے بیچ
  • سرو کوں باوجود آزادی
    تجھ ستی دعویٰ غلامی ہے
  • عبد و رب میں باوجود مانعی
    جامعی ہے جامعی ہے جامعی
  • ضِدِ شے باوجود ضدیت
    عین شےک اہے مسئلہ افضل
  • استم کے باوجود ریت نہ بدلی کبھی
    یعنی اُسے ہم اور بھی عزیز ہوگئے

Related Words of "باوجود":