معصار کے معنی

معصار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِع (کسرہ م مجہول) + صار }

تفصیلات

١ - (طب) ایک آلہ جس میں تل وغیرہ کا تیل یا گنے وغیرہ کا رس نکالتے ہیں، کولھو۔

[""]

اسم

اسم آلہ

معصار کے معنی

١ - (طب) ایک آلہ جس میں تل وغیرہ کا تیل یا گنے وغیرہ کا رس نکالتے ہیں، کولھو۔