معکوس کمان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ma'koos Kama meanings and details

معکوس کمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَع + کُوس + کَمان }

تفصیلات

١ - (معماری) کمان کی ایک قسم جو معمولی قطعی کمان سے مشابہت ہوتی ہے لیکن نیچے کی طرف بنائی جاتی ہے، یہ کمان کشادہ جگہ کے نیچے بنائی جاتی ہے تاکہ وزن زیریں تعمیر پر یا بنیادوں پر برابر یا مساوی طور پر پڑے، بعض اوقات ایسی جگہ بھی ان کا استعمال ہوتا ہے جہاں چشموں کا دباؤ اوپر وارد ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

معکوس کمان کے معنی

١ - (معماری) کمان کی ایک قسم جو معمولی قطعی کمان سے مشابہت ہوتی ہے لیکن نیچے کی طرف بنائی جاتی ہے، یہ کمان کشادہ جگہ کے نیچے بنائی جاتی ہے تاکہ وزن زیریں تعمیر پر یا بنیادوں پر برابر یا مساوی طور پر پڑے، بعض اوقات ایسی جگہ بھی ان کا استعمال ہوتا ہے جہاں چشموں کا دباؤ اوپر وارد ہوتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!