مغربی کے معنی

مغربی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَغ + رِبی (کسرہ ر مجہول) }

تفصیلات

١ - مغرب سے متعلق یا منسوب، مغرب کا، پچھم کا، مغرب کی سمت والا۔, m["افریقہ یا مرا کو باشندہ","سونے کا ایک سکہ","مغرب سے منسوب","مغرب کا","مغرب کا باشندہ","مغرب کی زبان"]

اسم

صفت نسبتی

مغربی کے معنی

١ - مغرب سے متعلق یا منسوب، مغرب کا، پچھم کا، مغرب کی سمت والا۔

مغربی کے جملے اور مرکبات

مغربی ادب, مغربی افق, مغربی پکھراج, مغربی تلوار, مغربی تہذیب, مغربی ثقافت, مغربی حصہ, مغربی دنیا, مغربی روایت, مغربی سامراج, مغربی طرز, مغربی علوم, مغربی فکر, مغربی مزاج, مغربی مصنفین, مغربی ممالک, مغربی موسیقی, مغربی نسل, مغربی نیلم, مغربی ہندی, مغر بیانا

شاعری

  • نہ جانوں وہ ہلال ابرو کدھر کوں
    چلا ہے باندھ تیغ مغربی کوں
  • ہنر کا جیتا لوگ ہے مغربی
    وو جامع اہیں گنج کے مغربی
  • تیری شمشیر کے آگے نہیں رکھتی ہر گز
    مغربی تیغ مہ نو کی شہا رتبہ داس
  • دستار و پیرہن گم اور جیب و کیسہ خالی
    تہذیب مغربی نے ہم کو چتھاڑ ڈالا
  • ہنر کا جیتا لوگ ہے مغربی
    وو جامع اہیں گنج کے مغربی
  • مغربی تعلیم ہو اور ہوم رولی بات ہو
    لطف موسم ہے یہی مینڈک ہو اور برسات ہو

Related Words of "مغربی":