مغری کے معنی
مغری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُغَر + ری }
تفصیلات
١ - (طب) وہ دوا جس میں اس قسم کا لیس ہو جو رگوں کے منھ پر چپک کر انہیں بند کر دے اور مانع سیلان ہو، چپکنے والی لیس دار دوا۔
[""]
اسم
صفت ذاتی