مفتن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Muftin meanings and details

مفتن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُف + تَن }{ مُف + تِن }{ مُفَت + تِن }

تفصیلات

١ - آزمائش میں ڈالا ہوا، فتنے میں مبتلا۔, ١ - آزمائش میں ڈالنے والا، فتنے میں ڈالنے یا مبتلا کرنے والا، فتنہ کرنے والا۔, ١ - فتنہ پیدا کرنے یا فتنے میں ڈالنے والا، فتنہ پرداز، فتنے اٹھانے والا؛ (مجازاً) لبھانے والا؛ پر چانے والا۔

اسم

صفت ذاتی

مفتن کے معنی

١ - آزمائش میں ڈالا ہوا، فتنے میں مبتلا۔

١ - آزمائش میں ڈالنے والا، فتنے میں ڈالنے یا مبتلا کرنے والا، فتنہ کرنے والا۔

١ - فتنہ پیدا کرنے یا فتنے میں ڈالنے والا، فتنہ پرداز، فتنے اٹھانے والا؛ (مجازاً) لبھانے والا؛ پر چانے والا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!